کھیل
شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید سے شادی کر لی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے پاکستانی اداکارہ ثنا جاوید سے دوسری شادی کرلی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر شعیب ملک نے ثنا جاوید کے ہمراہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے یہ خبر سنائی۔
انہوں نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’الحمداللہ، اور ہم نے تمہیں جوڑوں میں پیدا کیا‘۔
– Alhamdullilah ♥️
"And We created you in pairs” وَخَلَقْنَاكُمْ أَزْوَاجًا pic.twitter.com/nPzKYYvTcV
— Shoaib Malik 🇵🇰 (@realshoaibmalik) January 20, 2024
شعیب ملک کے اس اعلان کے بعد اداکارہ ثنا جاوید نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپنا نام ’ثنا جاوید‘ تبدیل کرکے ’ثنا شعیب ملک‘ رکھ دیا ہے۔
View this post on Instagram
یاد رہے کہ ثنا جاوید نے گلوکار عمیر جیسوال سے پہلی شادی کی تھی جبکہ شعیب ملک نے پہلی شادی بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے کی تھی۔
سوشل میڈیا پر دونوں جوڑوں کے درمیان علیحدگی کی افواہیں سرگرم رہتی تھیں۔ تاہم دونوں کی جانب سے علیحدگی یا طلاق سے متعلق کوئی تصدیق یا تردید نہیں گئی تھی۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین9 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
دنیا2 سال ago
آسٹریلیا:95 سالہ خاتون پر ٹیزر گن کا استعمال، کھوپڑی کی ہڈی ٹوٹ گئی، عوام میں اشتعال
-
پاکستان9 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز2 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
تازہ ترین10 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور