Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

کھیل

شعیب ملک بنگلہ دیش پریمیئر لیگ چھوڑ کر اچانک دبئی روانہ

Published

on

شعیب ملک بنگلہ دیش پریمئیر لیگ کو اچانک چھوڑ کر دبئی روانہ ہوگئے، ترجمان  کے مطابق شعیب ملک ذاتی مصروفیات کی وجہ سے  دبئی گئے ہیں۔

شعیب ملک گزشتہ روز میچ کھیل کر دبئی روانہ ہوئے، ترجمان فارچیون باریشال کا کہنا ہے کہ شعیب ملک ذاتی مصروفیات کی وجہ سے اچانک دبئی گئے۔

 ترجمان فارچیون باریشال کے مطابق شعیب ملک 27 جنوری کو  سلہٹ میں چٹوگرام چیلنجرز کے خلاف ہونے والے میچ میں دستیاب ہوں گے۔

ترجمان فارچیون باریشال کا کہنا ہے کہ ابھی فارچیون باریشال کے میچز میں وقفہ تھا شعیب ملک کچھ دنوں کے لئے دبئی گئے ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین