Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

الیکشن 2023

شجاعت ہی پارٹی صدر، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا

Published

on

Shujaat Hussain

الیکشن کمیشن نے ق لیگ پارٹی صدارت کیس کا فیصلہ سنا دیا۔

الیکشن کمیشن کے فیصلے میں کہا گیا کہچودھری شجاعت ہی ق لیگ کے صدر ہونگے۔ الیکشن کمیشن نے  نئے پارٹی صدر کے تقرر کے لیے پارٹی آئین میں کی گئی ترمیم بھی کالعدم کردی۔

الیکشن کمیشن نے قرار دیا کہ حکم امتناع کے دوران کی گئی ترمیم خلاف قانون ہے۔ پارٹی آئین میں ترمیم کے چوہدری وجاہت حسین نے ترمیم کی درخواست دائر کی تھی۔

الیکشن کمیشن نے چوہدری وجاہت کی دائر کی گئی درخواست کو آئینی نکات کی وضاحت کے ساتھ خارج کردیا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین