پاکستان
سندھ وائلڈ لائف نے سبز کچھووں کے انڈے محفوظ بنانے کا کام شروع کردیا
سندھ وائلڈ لائف کے میرین ٹرٹلزکنزرویشن یونٹ نے سبز کچھووں افزائش نسل کے لیےانڈے جمع کرنے کا عمل شروع کردیا۔
سندھ وائلڈ لائف میرین ٹرٹلزکنزرویشن یونٹ کے انچارج اشفاق علی میمن کے مطابق سبزکچھوے کی مادہ انڈے دینے کے لیے ہاکس بے اورسینڈزپٹ کا تواترسے رخ کررہی ہیں۔
گذشتہ تین روز کے دوران دوردرازساحلوں سے آنے والی مادہ کچھووں کے 850کے لگ بھگ انڈے جمع کیے جاچکے ہیں۔
اشفاق میمن کا کہنا ہے کہ ساحل پرمادہ کچھووں کے لیے خصوصی پٹس بنائے گئے ہیں،جہاں سے رضا کارانڈے جمع کرتے ہیں،ان انڈوں کو جانوروں اورسیرسپاٹے کے لیے آنے والے افراد کی میرین ٹرٹلزیونٹ کے مذکورہ پٹس میں 50دن سے زائد تک محفوظ رکھاجاتاہے،بچے نکلنے کے بعد انھیں زندگی کے نئے سفرکے لیے محفوظ طریقے سے سمندرمیں چھوڑدیاجاتا ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی