Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

قازقستان کے لیے 8جولائی سے براہ راست پروازوں کا آغاز

Published

on

قازقستان کی سکیٹ ائیرلائن نے پاکستان کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا۔

قازقستان کی سکیٹ ائیرلائن نے رواں سال جولائی میں پاکستان کے لیے فضائی آپریشن شروع کرنے کا عندیہ دیا ہے،جس کے تحت الماتے سے لاہور کے لیے دوطرفہ پروازیں آپریٹ کی جائینگی،پروازوں کاآغاز 8جولائی سے متوقع ہے۔

ہفتہ واری دوطرفہ پروازیں بدھ اورہفتے کے روز چلائی جائینگی،سیکٹ ائیرلائن فضائی آپریشن کے لیے بوئنگ 737طیارے استعمال کرے گی، پروازوں کےآغازسےقبل لاہورکے علامہ اقبال ائیرپورٹ تیاریاں شروع کردی گئیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین