پاکستان
سپریم کورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
سپریم کورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے گرمیوں کی تعطیلات میں ایک ماہ کی کمی کردی، جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔
اعلامیے کے مطابق سپریم کورٹ میں گرمیوں کی تعطیلات کا آغاز 15 جون کی بجائے 15 جولائی سے ہوگا، اگرچہ سپریم کورٹ میں 2 ماہ کی تعطیلات ہوں گی، معزز ججز سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ دو ماہ کہ چھٹیاں نہ لیں۔
چھٹیوں کے دوران فوج داری مقدمات یا پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی ہدایت پر مقرر ہونے والے مقدمات کی سماعت ہوگی۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین9 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
دنیا2 سال ago
آسٹریلیا:95 سالہ خاتون پر ٹیزر گن کا استعمال، کھوپڑی کی ہڈی ٹوٹ گئی، عوام میں اشتعال
-
پاکستان9 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز2 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
تازہ ترین10 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور