Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

تحریک انصاف نے انتخابی نشان واپس لینے کے فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیل دائر کردی

Published

on

The leadership of PTI Lahore failed to mobilize the workers for the rally, they submitted their own arrests, party sources.

تحریک انصاف نے انتخابی نشان بلا واپس لینے کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کر دی۔

تحریک انصاف نے  سپریم کورٹ سے انٹرا پارٹی انتخابات کے فیصلے پر نظرثانی کی استدعا  کی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہےکہ سپریم کورٹ اپنے فیصلے پر نظرثانی کرتے ہوئے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ بحال کرے۔

درخواست میں کہا گیا کہ انٹراپارٹی انتخابات پارٹی آئین کے مطابق کروائے گئے،الیکشن کمیشن انٹراپارٹی انتخابات کا جائزہ لینے کا اختیار نہیں رکھتا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین