Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

بجٹ میں ڈبہ بند دودھ مہنگا ہونے کا امکان، آئی ایم ایف نے ٹیکس تجویز کردیا

Published

on

ائندہ مالی سال کے بجٹ میں ڈبہ بند دودھ مزید مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے برانڈڈ ڈبہ بند دودھ پر مرحلہ وار ٹیکس لگانے کی ہدایت کر دی۔

برینڈڈ دودھ کے ڈبوں کیلیے ٹیکس استثنی ختم کیے جانے کا امکان ہے، نان برانڈڈ پر ٹیکس استشنی برقرار رکھے جانے کا امکان ہے۔

بجٹ 25-2024 میں دودھ کمپنیوں سے اربوں روپے کا ٹیکس ملنے کا تخمینہ ہے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین