Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

نیب کو مطلوب ملزم کراچی ایئرپورٹ سے بیرون ملک فرار کی کوشش کرتے ہوئے گرفتار

Published

on

ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائیرپورٹ کارروائی کے دوران نیب لاہورکو مطلوب ملزم کی ملک سے فرارہونے کی کوشش ناکام بنادی،اسٹاپ لسٹ میں نام شامل تھا۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق جناح ٹرمینل ائیرپورٹ تعینات عملے نے بیرون ملک فرارہونے والے ملزم کی ملک سے فرارہونے کی کوشش ناکام بنادی۔

ملزم نیب لاہورکو مطلوب تھا اورفلائٹ نمبرکیوآر611کے ذریعے سعودی عرب فرارہونے کی کوشش کی۔

ترجمان کے مطابق ملزم خبیب قاسم کا تعلق گجرانوالہ سے تھا،اس کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل تھا، ملزم کو گرفتارکرکےنیب حکام کے حوالے کردیا گیا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین