Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

تازہ ترین

دورہ انگلینڈ اور ورلڈ کپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان دو روز میں متوقع

Published

on

PCB central contracts likely to be finalized next week, 4 players expected to be demoted, sources

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ آئرلینڈ ،انگلینڈ اور ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان اگلے ایک سے دو روز میں متوقع ہے۔

دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لئے 18 رکنی قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کئے جانے کا امکان ہے۔آئر لینڈ روانگی سے قبل قومی ٹیم کا مختصر دورانیے کا کیمپ بھی لگایا جائے گا۔

قومی ٹیم کا کیمپ 3 مئی سے شروع ہونے کا امکان ہے جبکہ آئر لینڈ روانگی 7 مئی کی صبح شیڈول ہے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین