ٹاپ سٹوریز
عدلیہ مخالف مہم، نامور صحافیوں، وکلا اور دو ٹاپ ماڈلز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نشاندہی کر لی گئی
ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے عدلیہ کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے والے 550 اکاؤنٹس کی نشاندہی کر لی، ذرائع کے مطابق 290ٹوئٹر اکاونٹس میں نامور صحافی ،سیاست دان ،وکلاء اور عام صارفین شامل ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ عدلیہ مخالف پروپیگنڈہ کرنے والے فیس بک کے 140اکاونٹس،ٹک ٹاک اور انسٹاگرام 117اکاونٹس شامل کی نشاندہی کی گئی ہے۔
عدلیہ اور پاک کے خلاف مواد ڈالنے 20یو ٹیوبر بھی شامل ہیں، 11مشہور ٹک ٹاکر اور دو پاکستانی ٹاپ ماڈل بھی شامل ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ان اکاؤنٹس سے ججز اور پاک فوج کے خلاف 10لاکھ سے زیادہ پوسٹیں اور ٹوئٹ کی گئیں،ایف آئی اے ان اکاؤنٹس کا فرانزک آڈٹ کررہی ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز5 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان7 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی