Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

کراچی کی بوہرہ برادری آج عید قربان منا رہی ہے

Published

on

کراچی کی بوہرہ برادری آج عیدالاضحی مذہبی عقیدت واحترام سے منارہی ہے۔

بوہرہ برادری آج عیدالاضحی اپنے مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منارہی ہے،کراچی کے علاقے صدر،ایمپریس مارکیٹ میں واقع بوہرہ برادری کی طاہری مسجد سمیت شہر کے دیگر علاقوں کی مساجد میں عیدالااضحی کی نماز ادا کی گئی،نماز عید کے بعد بوہرہ برادری نے ایکدوسرے کو عید کی مبارکباد دی،نماز عید کے بعد سنت ابراہیمی کی ادائیگی کا سلسلہ جاری ہے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین