Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

پنجاب کا بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا

Published

on

وزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کا بجٹ11جون کو آ رہا ہے ہم 12جون کو پیش کریں گے،اگر وفاق نے تاریخ تبدیلی کی اور بارہ جون کو بجٹ پیش کیا تو ہم 14جون کو پیش کریں گے، پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ ٹیکس فری ہوگا۔

مجتبی شجاع الرحمن نے کہا کہ 14اگست کو کسان کارڈ کاافتتاح ہوگا اورکسانوں کےلئے 400ارب روپے کا پیکج دیا جائے گا،پبلک ٹرانسپورٹ کےلئے غیر ملکی کمپنیوں سے بات چیت چل رہی ہے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین