پاکستان
پنجاب کی نگران حکومت نے خیرپختونخوا، بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان کو گندم فراہمی کی منظوری دے دی
صوبہ پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کو گندم فراہم کرے گا۔پنجاب حکومت اضافی گندم کے ذخائر میں سے 4 ہزار 786 فی من قیمت کے حساب سے گندم فراہم کرے گی۔پنجاب حکومت کے پاس اس وقت 3ملین میٹرک ٹن سے زائد گندم کے ذخائر موجود ہیں،خیبر پختون خوا سے پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے محکمہ خوراک پنجاب سے رجوع کیا تھا۔
پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے پی کے نے رقم متعلقہ بینک اکاؤنٹ میں جمع کروانے اور ہر پندرہ روز میں ضروریات سے متعلق آگاہ کرنے پر بھی رضامندی ظاہر کی۔
سیکرٹری محکمہ خوراک پنجاب محمد عثمان کا کہنا ہے کہ پنجاب کے پاس اپنی ضروریات سے زائد گندم موجود ہیں،گندم کے اضافی ذخائر پر اخراجات بڑھ رہے ہیں، آئندہ سیزن میں دوبارہ خریداری کیلئے فنڈز کی ضرورت ہے۔
سیکرٹری خوراک کا کہنا ہے کہ گندم کے اضافی ذخائر کی وجہ سے مارک اپ بھی بڑھ رہا ہے، اضافی گندم فروخت کی جا سکتی ہے۔
نگران پنجاب حکومت نے کے پی کے ،بلوچستان ، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کمشنر کو گندم فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی