Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

سرکس کے شیروں نے شیخوپورہ پولیس کو دوڑ لگوادی

Published

on

شیخوپورہ میں سرکس کے شیروں نے پولیس اور انتظامیہ کی دوڑیں لگوا دیں ۔شدید آندھی کے باعث سرکس کے شیروں کا پنجرا الٹ کر کھل گیا 4 شیر آزاد ہوکر دوڑ گئے۔ سرکس کے ملازمین نے گھیرا ڈال کر 3 شیروں کو قریبی پلازہ سے بروقت پکڑ لیا۔

ایک شیر ہائی وے کالونی میں گھس گیا ڈی ایس پی سمیت پولیس کی بھاری نفری اور ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچے۔

دو گھنٹے کی مسلسل جدوجہد کے بعد ہائی وے کالونی گھر سے شیر کو پکڑنے میں کامیابی ہوئی۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین