Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

تازہ ترین

اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین کا حکومت سے مذاکرات کا فیصلہ، اگلے ہفتے رابطے متوقع

Published

on

The decision of the opposition alliance Tehreek Tahafuz Tahfuz Constitution to negotiate with the government, contacts are expected next week

تحریک تحفظ آئین پاکستان نے حکومتی اتحاد سےرابطوں کافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق محمود اچکزئی کی قیادت میں اپوزیشن اتحاد جلد حکومتی اتحادیوں سے رابطہ کرے گا۔نوازشریف اور آصف زرداری سے مذاکرات کے لیے آئندہ ہفتے رابطوں کاامکان ہے۔

اپوزیشن اتحاد اور حکومتی اتحادیوں کے درمیان مذاکرات کے حوالے سے اہم بریک تھرو ہوا ہے،محمود اچکزئی کی قیادت میں اپوزیشن اتحاد جلد حکومتی اتحادیوں سے رابطہ کرے گا۔

ذرائع نے بتایا کہ تحریک تحفظ آئین پاکستان نے حکومتی اتحاد سے رابطوں کا فیصلہ کیا ہے،تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے باضابطہ رابطہ کیا جائے گا۔

ذرائع نے کہا کہ نواز شریف اور آصف علی زرداری سے مزاکرات کے لئے آئندہ ہفتے رابطوں کا امکان ہے۔ محمود خان اچکزئی نے سیاسی جماعتوں سے باضابطہ روابط اور مشاورت کرینگے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین