Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

تازہ ترین

9 مئی کو پنجاب اسمبلی اجلاس بلانے کا فیصلہ، مذمتی قرارداد پیش کی جائے گی

Published

on

پنجاب حکومت نے نو مئی کو پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے،اجلاس بلانے کی سمری تیار کرلی گئی۔اجلاس میں گزشتہ سال ہونے والے سانحہ نو مئی کی مذمت کی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں سانحہ نو مئی کے خلاف مذمتی قرارداد پیش کرنے کی تجویز ہے، وزیر اعلی مریم نواز خصوصی خطاب کریں گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے بھی اجلاس بلانے کے لئے ریکوزیشن دے رکھی ہے،اپوزیشںن کی ریکوزیشن پر اجلاس بلانے کا معاملہ ابھی زیر غور نہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین