ٹاپ سٹوریز
ملک کے 5 بڑے شہروں میں ریٹیلرز پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ، 100 ارب اکٹھے ہوں گے
فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) نے اسلام آباد، کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ میں ریٹیلرز پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ کر لیا۔
ایف بی آر ذرائع کے مطابق ریٹیلرز پر ٹیکس لگانے سے 100 ارب روپے کا ریونیو متوقع ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے اسکیم تیار ہے، حکومت کی جانب سے گرین سگنل ملنے پر اسکیم لانچ کردی جائے گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک بھر کے ریٹیلرز پر ٹیکس سے 300 ارب سے زائد آمدن متوقع ہے۔ذرائع نے بتایا کہ دکان کے سائز اور سالانہ آمدن پر ٹیکس ماہانہ کی بنیاد پر اکٹھا کیا جائے گا۔
ریٹیلرز کی سالانہ آمدن پر 10 فیصد سے زائد تک ایڈوانس ٹیکس عائد کیا جائے گا۔اسکیم کے تحت تمام شعبوں سے منسلک کاروبار اور افراد پر ٹیکس عائد ہوگا۔
-
کھیل12 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین5 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان5 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز5 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان6 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی