Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

تازہ ترین

بابر اعظم کو ٹی 20 انٹرنیشنل میں قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ

Published

on

پی سی بی نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں قومی ٹیم کا کپتان تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کا بابراعظم کو ایک بار پھر کپتان بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق بابراعظم نیوزی لینڈ کیخلاف پانچ ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز میں کپتانی کریں گے۔

پی سی بی بابر اعظم سے بات چیت کے بعد قومی ٹیم کے کپتان کا باقاعدہ اعلان کرے گا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین