شوبز
پاکستان تھیٹر فیسٹیول میں تیسرے روز ڈرامہ ‘ دی پولیس’ پیش کیا گیا
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے جاری پاکستان تھیٹر فیسٹیول کے تیسرے روز تھیٹر "The Police” پیش کردیاگیا
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے جاری پاکستان تھیٹر فیسٹیول کے تیسرے روز تھیٹر "The Police” اردو زبان میں پیش کیاگیا Slawomir Mrozek کی لکھی گئی کہانی کو حسام عرفان نے خوب صورتی ڈائریکٹ کیا ہے جبکہ اویس ریحان، ارمان سمیع، زین العباد، Sheryl John، فرحان عالم صدیقی اور فرحان رحیم نے اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔ "The Police” میں دکھایا گیا کہ پولیس کس طرح ریاست کو جرائم سے پاک کرتی ہے جہاں ایک قیدی کی وفاداری آزادی کی راہ ہموار کرتی ہے، جیسے جیسے حقیقت سامنے آتی ہے اس کا ضمیر زندہ ہوتا جاتا ہے، اخلاقیات اور طاقت کی ایک تحقیقی ،دلچسپ اور پیچیدہ کہانی کو شائقین کی جانب سے بے حد سراہا گیا جبکہ اسٹوڈیو میں دیکھنے والوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی