تازہ ترین
الیکشن کمیشن کسی بھی حلقہ میں دوبارہ گنتی کا اختیار رکھتا ہے، سپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ
سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے رولنگ دی ہے کہ الیکشن کمیشن کو اختیار ہے کہ وہ کسی حلقہ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم دے۔
اپوزیشن کے رانا آفتاب احمد نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں کا میاب ہو نے والے خان بہادر ڈودگر کے حلف کو غیر آئینی قرار دینے کا مطالبہ کیا تھا۔
اسپیکر ملک محمد احمد خان نے کسی حلقہ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے الیکشن کمیشن کے اختیار کو آئینی قرار دیا اور رولنگ دی کہ الیکشن کمیشن کسی بھی حلقہ میں دوبارہ گنتی کا اختیار رکھتا ہے۔الیکشن کمیشن جس امیدوار کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کر ے گا میں امیدوار سے حلف لینے کا پابند ہوں۔
سپیکر نے اپنی رولنگ کو عدالت میں بطور حوالہ پیش کرنے کی اجازت دے دی۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی