Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 24 جنوری کو مقرر

Published

on

عمران خان اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت 24جنوری کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن سابق چیئرمین پی ٹی آئی اورفوادچوہدری پرفرد جرم عائدکرچکاہے۔

گذشتہ سماعت پرپی ٹی آئی وکیل نے کیس کی سماعت انتخابات کےبعدمقررکرنے کی استدعاکی تھی،فواد چوہدری نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں اوپن ٹرائل کی استدعا کی تھی۔

ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی   توہین الیکشن کمیشن کیس پر سماعت کریں گے۔

الیکشن کمیشن کے ممبران شاہ محمود جتوئی، بابر حیسن بھروانہ اور جسٹس ریٹائرڈ اکرام اللہ سماعت کریں گے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین