Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

تازہ ترین

آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت میں اگلے سال بہتری کی پیشگوئی کردی

Published

on

Efforts to roll over loans from friendly countries to approve the IMF loan program are accelerating

آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ 2024 جاری کر دی۔آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت میں بہتری کی پیش گوئی کر دی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس سال معاشی شرح نمو2 فیصد،ا گلے سال 3.5 فیصد تک جانے کا امکان ہے۔ رواں سال مہنگائی24.8 فیصد رہے گی۔

رپورٹ کے مطابق اگلے مالی سال مہنگائی میں 12.1 فیصد کی نمایاں کمی متوقع ہے، رواں سال بے روزگاری 8 فیصد، اگلے سال 7.5 فیصد رہنے کا امکان ہے۔

Continue Reading
1 Comment

1 Comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین