تازہ ترین
لاہور ہائیکورٹ نے پی ایس ایل 9 کے میڈیا رائٹس پر درخواست چیئرمین پی سی بی کو بھجوادی
![](https://urduchronicle.com/wp-content/uploads/2024/01/pakistan-super-league-psl-1.jpg)
لاہور ہائیکورٹ نے پی ایس ایل 9 کی میڈیا رائٹس کی نیلامی کیخلاف درخواست چیئرمین پی سی بی کو بھجوا دی اور درخواست گزار کا موقف سن کر فیصلہ کرنے کا حکم دیا ۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار پی ٹی وی ورکر یونین کے وکیل رانا انتظار حسین ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ پی ایس ایل میڈیا رائٹس کی مالیت سات ارب پینتیس کروڑ روپے تھی، جبکہ اسے غیر قانونی طور پر چھ ارب تیس کروڑ روپے میں نیلام کر دیا گیا۔
درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت پی ایس ایل میں بےضابطگیوں کانوٹس لے۔
-
کھیل11 مہینے ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
کھیل9 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
تازہ ترین3 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
تازہ ترین5 مہینے ago
بلا ٹرکاں والا سے امیر بالاج تک لاہور انڈر ورلڈ مافیا کی دشمنیاں جو سیکڑوں زندگیاں تباہ کرگئیں
-
پاکستان3 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
مرزا داغ دہلوی،حسن و عشق کے چرچے،محبت کی گھاتیں، عیش و عشرت کی راتیں
-
تازہ ترین4 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
🔴 You got 54 741 $. Withdrаw =>> https://telegra.ph/BTC-Transaction--738791-03-14?hs=52eaf25dfdfb49ddc6abb38cc60f0128& 🔴
مارچ 26, 2024 at 10:38 صبح
814u5s