پاکستان
لاپتہ افراد کمیشن نے مارچ میں 27 افراد کا پتہ لگایا، سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع
لاپتہ افراد کمیشن نے ماہانہ پیش رفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔
کمیشن رپورٹ کے مطابق لاپتہ افراد کمیشن نے مارچ 2024 میں 33 مقدمات نمٹائے، مارچ میں 27 لاپتہ افراد کا سراغ لگایا، 18 افراد گھروں کو واپس پہنچے،چھ مقدمات جبری گمشدگی نہ ہونے پر نمٹائے گئے۔
سراغ لگائے گئے آٹھ افراد مختلف جیلوں جبکہ ایک حراستی مرکز میں ہے، مارچ میں جبری گمشدگی کے 18 نئے مقدمات موصول ہوئے۔
لاپتہ افراد کے2ہزار 302مقدمات زیر التواء ہیں۔لاپتہ افراد کمیشن کو یکم اپریل تک مجموعی طور پر 10185 مقدمات موصول ہوئے۔
لاپتہ افراد کمیشن یکم اپریل تک 7868 مقدمات نمٹا چکا ہے۔
-
کھیل12 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین5 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان5 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز5 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان6 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی