Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

کراچی سے چھینا گیا موبائل فون افغانستان پہنچ گیا

Published

on

کراچی سے چھینا گیا موبائل فون افغانستان پہنچ گیا، قیمتی موبائل 29 مارچ کو شہری عبدالرحمان سے لیاقت آباد فروٹ مارکیٹ کے علاقے میں مسلح ملزمان نے اسلحے کے زور پر چھینا تھا.

موبائل میں ٹریکر لوکیشن آن ہونے کے باعث شہری کو فون کی لوکیشن ملتی رہی، لوکیشن کے مطابق موبائل واردات کے پندرہ منٹ بعد راشد منہاس روڈ پر سوئچ آف ہوا تھا.

چھبیس روز کے بعد شہری کو بزریعہ ای میل موبائل کے افغان شہر قندھار میں موجودگی کی لوکیشن ملی ، واردات کے بعد شہری کی جانب سے متعلقہ تھانے میں اطلاع دی گئی تھی

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین