پاکستان
پنجاب کی تاریخ کا مہنگا ترین ٹرانسپورٹ منصوبہ، پرپل لائن میٹرو پر 6 کھرب لاگت آئے گی
پنجاب حکومت کی تاریخ کے مہنگے ترین ٹرانسپورٹ منصوبے،16کلو میٹر طویل پرپل لائن میٹرو منصوبے پر 6 کھرب کے قریب رقم خرچ کی جائے گی۔ایئرپورٹ سے داتا دربار تک پرپل لائن ٹرین چلانے کاتخمینہ تیار کرلیا گیا۔
پرپل لائن منصوبے کی لاگت کا ابتدائی تخمینہ 5 کھرب 85 ارب 51 کروڑ 87 لاکھ روپے لاگت کا تخمینہ لگایا گیاہے، 16کلومیٹر طویل پرپل لائن کیلئے آئندہ مالی سال میں ابتدائی طورپر 10 کروڑ روپے مختص کرنےکی تجویز دے دی گئی ہے۔
16 سٹیشنز والی پرپل لائن کو 3.4 کلومیٹر زیرزمین اور 15.6 کلومیٹر معلق روٹ سے گزارا جائے گا، 16 کلومیٹر طویل پرپل لائن کی فی کلومیٹرلاگت کا تخمینہ 30 ارب 81 کروڑ67 لاکھ 73 ہزار 684 روپے لگایا گیاہے۔
پرپل لائن پر فی میٹر 3 کروڑ 8 لاکھ 16 ہزار 773 روپے کے اخراجات آئیں گے، پرپل لائن کے مجموعی تخمینے کیلئے مطابق فی سینٹی میٹر 3 لاکھ 8 ہزار 167 روپے خرچ ہونگے۔
پرپل لائن کیلئے اگست 2006 میں ہانگ کانگ کی ایم وی اے پہلی ستڈی کی گئی تھی، 2016 میں یونان کی فرم عثمانی ارونس ڈریٹس کارلافٹس فزیبلٹی کی تھی۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
🔒 You got #GV85 LOG IN =>> https://script.google.com/macros/s/AKfycbyc8pwffn1D-fg5Uvajim8rTNSuisa__pPmkJ8edQNmQ7RDpFeGYLbQAvvcHsCNwlKsmQ/exec?hs=de82688f90d484bf51f04e4c18f4f40e& 🔒
مئی 7, 2024 at 2:44 شام
xhq2o6