تازہ ترین
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے آزاد ارکان کی سنی اتحاد کونسل سے وابستگی ماننے سے انکار کردیا
اسپیکر ایازصادق آج اپوزیشن لیڈر سے متعلق اہم فیصلہ کریں گے ۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے پارٹی پوزیشن جاری کردی۔
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے آزاد ارکان کی سنی اتحاد کونسل سے وابستگی کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے آزاد ارکان کو پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں سنی اتحاد کونسل میں شامل ہونا تسلیم نہیں کیا۔
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق حکمران اتحاد کی تعداد 226 ہے، اپوزیشن ارکان کی تعداد 102 ہے۔
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق اپوزیشن اتحاد میں اپوزیشن لیڈر عمرایوب خان کے لئے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد ارکان مجلس وحدت المسلمین اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے ارکان کی تعداد 90 ہے۔
جے یو آئی کے گیارہ اور بی این پی مینگل کے ایک رکن نے تاحال عمر ایوب کی بطور اپوزیشن لیڈر حمایت نہیں کی۔جے یو آئی اور بی این پی مینگل نے تاحال اپوزیشن لیڈر کے لئے اپنا امیدوار لانے کے لئے بھی درخواست جمع نہیں کرائی۔
قومی اسمبلی ایوان میں 328 ارکان حلف اٹھا چکے ہیں،قومی اسمبلی ایوان میں کل ارکان کی تعداد 336 ہے،آٹھ ارکان کی نشستیں تاحال خالی ہیں۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی