Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

Uncategorized

قومی اسمبلی اجلاس 5 جون کو طلب، بجٹ 8 جون کو پیش ہوگا

Published

on

The Federal Capital Islamabad Local Government Bill 2024 passed by the National Assembly, the number of Union Council representatives was increased

بجٹ اجلاس طلب کرنے کی سمری بھجوادی گئی، ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس پانچ جون کو شام پانچ بجے ہوگا۔آئندہ مالی سال 2024.25 کا وفاقی بجٹ آٹھ جون کو قومی اسمبلی میں پیش ہوگا۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کریں گے،بجٹ پر بحث کا آغاز دس جون سے ہوگا،بجٹ کی منظوری عید الاضحیٰ کے بعد جون کے آخری ہفتے میں لی جائے گی۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین