Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

ٹاپ سٹوریز

آزاد ارکان کی نئی منزل؟ پی ٹی آئی نے جماعت اسلامی سے رابطہ کر لیا

Published

on

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد ارکان کا اگلا ٹھکانہ کون سا ہوگا؟ مجلس وحدت المسلمین کے بعد جماعت اسلامی کا آپشن سامنے آگیا۔

ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے باقاعدہ طور پر جماعت اسلامی سے درخواست کر دی۔

جماعت اسلامی نے  الیکشن سے قبل دس نشستوں پر جماعت اسلامی کے امیدواروں کی حمایت کی شرط پر تحریک انصاف کو آزاد ارکان کو شامل کرنے کی پیش کی تھی۔

تحریک انصاف نے جماعت اسلامی کی پیش کش کو انتخابات سے قبل مسترد کر دیا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے تحریک انصاف اور جماعت اسلامی میں معاملات پر رابطے اور مشاورت جاری ہے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین