ٹاپ سٹوریز
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیسرے دن مندی، انڈیکس میں 170 پوائنٹس کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں مسلسل تیسرے روز بھی مندی کا رجحان رہا، کاروبار کے اختتام پر کے ایس سی 100 انڈیکس 170 پوانٹس کی کمی کے ساتھ 63 ہزار 567 پوانٹس پر بند ہوا۔
آج حصص بازار میں 18 ارب روپے مالیت کے 41 کروڑ شئیرز کا کاروبار ہوا۔
109 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ، 209 کمپنیوں کے شئیرز کے داموں میں کمی ہوئی۔
آج سرمایہ کاروں کی دلچسپی پاور سیکٹر میں رہی ، سرمایہ کاروں کے مطابق مارکیٹ میں عام انتخابات تک یہی صورتحال برقرار رہنے کا امکان ہے، انویسٹرز دیکھو اور انتظار کرو کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔
تاہم رواں ماہ کے آخر میں متوقع مانیٹری پالیسی میں شرح سود میں کمی کی صورت میں مارکیٹ میں صورتحال میں بہتری کا امکان ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی