Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

الیکشن دھاندلی کے خلاف پٹیشن پر 25 جون کو سماعت کی جائے، عمران خان کی سپریم کورٹ میں درخواست

Published

on

سپریم کورٹ، عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کا معاملہ،بانی تحریک انصاف کا سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا، بانی پی ٹی آئی نے الیکشن دھاندلی کی آئینی درخواست پر جلد سماعت کی استدعا کی ہے۔

تحریک انصاف کے وکیل رہنما حامد خان نے جلد سماعت کی متفرق درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی،درخواست میں کہا گیاہے کہ 8 فروری انتخابات میں دھاندلی کی انکوائری کی درخواست زیر التواء ہے، دھاندلی کیخلاف درخواست میں عوامی مفاد و بنیادی حقوق کا سوال اٹھایا گیا ہے، بانی پی ٹی آئی نے بھی نیب کیس میں دھاندلی کیخلاف درخواست پر سماعت کی استدعا کی تھی، دھاندلی الزامات پر جوڈیشل کمیشن کی درخواست کو 25 جون کو سماعت کیلئے فکس کیا جائے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین