Uncategorized
گولڈ کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 500 روپے بڑھ گئی
عالمی اور مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت میں اضافہ،،،فی تولہ سونا 2 ہزار 500 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 41 ہزار 700 روپے کا ہو گیا۔
عالمی اور مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت فی تولہ 2 ہزار 500 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 41 ہزار 700 روپے ہو گئی، دس گرام سونے کی قیمت 429 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 7 ہزار 219 روپے ہوگئی،عالمی مارکیٹ میں سونا 7 ڈالر مہنگا ہوکر 2 ہزار 342 ڈالر فی اونس ہوگیا۔
چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 900 روپے پر برقرار ہے،،،صرافہ تاجروں کا کہنا ہے کہ شدید مہنگائی کے سبب شہریوں کی قوتِ خرید میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی