پاکستان
گولڈ کی فی تولہ قیمت ساڑھے 3 ہزار روپے بڑھ گئی
مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ساڑھے تین ہزار روپے کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 20 ہزار 300 روپے تک جاپہنچی، دس گرام سونا 3001 روپے اضافے سے 1 لاکھ 88 ہزار 872 روپے کا ہوگیا۔
عالمی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 36 ڈالرز اضافے سے 2 ہزار 103 ڈالرز پر پہنچ گئی۔
چاندی کی فی تولہ قیمت 30 روپے بڑھ کر 2600 روپے ہوگئی، صرف ایک ہفتے کے دوران سونے کی قیمت میں 5 ہزار 200 روپے فی تولہ کا اضافہ سامنے آیا ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان8 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز2 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
دنیا2 سال ago
آسٹریلیا:95 سالہ خاتون پر ٹیزر گن کا استعمال، کھوپڑی کی ہڈی ٹوٹ گئی، عوام میں اشتعال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
Transaction 44 093 USD. Gо tо withdrаwаl =>> https://forms.yandex.com/cloud/65db117d73cee7eace52da85?hs=44061038abe510eefa4c3d4241dc6197&
مارچ 3, 2024 at 4:24 صبح
q36igf