Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

وزیراعظم نے آزاد کشمیر کے لیے 23 ارب روپے فنڈز کی منظوری دے دی

Published

on

Apex Committee meeting chaired by the Prime Minister, agreed to increase the capacity of CTD, Police, Levies and related departments

وزیرِ اعظم  شہباز شریف کی زیرِ صدارت آزاد کشمیر کی حالیہ صورتحال پر خصوصی اجلاس میں اہم فیصلے ہوئے ہیں۔وزیراعظم نے کشمیری عوام  کے مسائل کے حل کیلئے 23ارب روپے  کی منظوری  دیدی۔

اجلاس میں وزیرِ اعظم آزاد جموں و کشمیر، آزاد حکومت کے وزراء اور اعلی سیاسی قیادت نے شرکت کی. اجلاس میں وفاقی وزراء اور اتحادی جماعتوں کے زعماء نے بھی شریک تھے۔

حالیہ صورتحال کا مفصل جائزہ لینے کے بعد وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کشمیری عوام کے مسائل کو حل کرنے کیلئے 23 ارب روپے کی فوری فراہمی کی منظوری دے دی. کشمیری قیادت اور جملہ شرکاء نے وزیرِ اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا۔.

 

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین