Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

سندھ حکومت نے 134 مذہبی رہنماؤں کی نقل و حرکت پر پابندی لگادی

Published

on

Mobile phone service will remain suspended in 10 cities of Punjab on the occasion of Chehlum Imam Hussain

سندھ حکومت نے 143 مذہبی رہنماؤں کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کردی،علامہ ساجد نقوی،محمد احمد لدھیانوی، مولانا طارق مسعود، مولانا خالد حسین ڈھلوں اور دیگر شامل ہیں۔

سندھ حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی محرم تک عائد رہی گی صوبہ اور ضلع سے باہر نہیں نکل سکیں گے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین