پاکستان

مانگا منڈی میں آوارہ گردی سے منع کرنے پر بیٹے نے باپ کو قتل کردیا

Published

on

مانگا منڈی میں آوارہ گردی سے منع کرنے پرباپ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کردی۔

مانگا منڈی میں تھانہ سندرکےعلاقہ رنگیل پورمیں 50 سالہ اکرم نے بیٹے 23 سالہ حسن کو آوارہ گردی سے منع کیا،حسن نے کمرے میں پڑی رائفل اٹھا کر باپ پہ فائرنگ کر دی۔

فائرنگ سے اکرم موقع پر جاں بحق ہو گیا حسن رائفل سمیت موٹر سائیکل پر بیٹھ کر فرار ہو گیا۔

سندر پولیس نے موقع سے شواہد اکٹھے کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

2 Comments

  1. pillow

    مئی 5, 2024 at 8:44 شام

    What i do not realize is in fact how you are no longer actually much more wellfavored than you might be right now Youre very intelligent You recognize thus considerably in relation to this topic made me in my view believe it from numerous numerous angles Its like men and women are not fascinated until it is one thing to do with Lady gaga Your own stuffs excellent All the time handle it up

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version