Uncategorized
سول انٹیلی جنس ایجنسی آئی بی کا سٹیٹس بیورو سے بڑھا کر ڈویژن کردیا گیا
نگران وزیراعظم نے سویلین ایجنسی انٹیلیجنس بیورو کے سٹیٹس میں تبدیلی کی منظوری دے دی،آئی بی کو بیورو سے تبدیل کرکے ڈویژن کا سٹیٹس دے دیا گیا۔
ڈی جی آئی بی فواد اسد اللہ کی خصوصی کاوش کے باعث سٹیٹس تبدیل کرنے کی منظوری دی گئی،وزیراعظم کی منظوری کے بعد انٹیلیجنس بیورو ڈویژن میں تبدیل کردیا گیا۔
انتظامی اور مالی معاملات بہتر بنانے کیلئے آئی بی کے سٹیٹس میں تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا،وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے احکامات جاری کردیئے۔
ڈی جی آئی بی ڈویژن کے ایکس آفیشو سیکرٹری کے طور پر خدمات سرانجام دیں گے۔سٹیٹس تبدیل کرنے کے احکامات کا فوری طور پر نفاذ کیا گیا ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی