Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

آرمی چیف سے ترک وزیر خارجہ کی ملاقات

Published

on

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے ملاقات کی اور خطے کی سکیورٹی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

دونوں اطراف نے تاریخی، ثقافتی اور مذہبی رشتوں پر قائم دونوں ممالک کے درمیان گہرے تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

معزز مہمان نے خطے میں امن و استحکام کو برقرار رکھنے میں پاک فوج کے کردار کو سراہا۔

 

 

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین