پاکستان
اسلام آباد میں 4 ہزار چینی باشندے مقیم، سکیورٹی یقینی بنانے کے لیے ڈیٹ مرتب کر لیا گیا
اسلام آباد پولیس نے شہر میں رہنے والے چینی شہریوں کا ڈیٹا مرتب کرلیا، ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں 4 ہزار چینی باشندے رہائش پذیر ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے چینی باشندوں سے متعلق رپورٹ وزارت داخلہ کو ارسال کردی،دوہزار پانچ سو کے قریب طلبہ ہیں جو مختلف یونیورسٹییز میں تعلیم حاصل کررہے ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ اسلام آباد میں رہائش پذیر 1ہزارسے زائد چینی باشندے سی پیک سے منسلک ہیں،وزارت داخلہ کی ہدایت پت چینی شہریوں کی سیکیورٹی کے لیے خصوصی اقدامات کیے جائیں گے۔
ذرائع نے کہا کہ سیف سٹی کیمروں کے ذریعے چینی باشندوں کی سیکیورٹی کو یقینی بنایا جائے گا،اسپیشل برانچ کو بھی چائنیز کی سیکیورٹی کے لیے اقدامات کی ہدایات کی گئی ہیں۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی