پاکستان
تحریک انصاف کے کارکنوں پر ظلم میں کمی نہیں آئی، ڈاکٹر یاسمین راشد
![](https://urduchronicle.com/wp-content/uploads/2023/09/yasmin-rashid-in-court-1.jpg)
ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ سال پورا ہونے کو آیا ہے تحریک انصاف کے کارکنوں پے جو ظلم ڈھایا با رہا ہے ۔ اس میں کوئی کمی نہیں آئی ۔۔ابھی بھی سینکڑوں بے گناہ کا رکن جیلوں میں بند ہیں۔ خاص طور پر جو زیادتی صنم جاوید اور عالیہ حمزہ پر ہو رہی ہے۔
عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے یاسمین راشد نے کہا کہ اس کی پاکستان کی تاریخ میں کوئی مثال ہی نہیں ہے۔۔میڈم Ruthless کے حکم کے اوپر پچھلے 15 دن سے وہ سرگودھا کی جیل میں بند ہیں۔عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ کہ ایک ہی وقت میں ان کے اوپر لاہور کے کیسز ڈالے گئے اور انہی اوقات میں انہوں نے جلاؤ گھیراؤ میانوالی میں بھی کیا ہے
یاسمین راشد نے کہا کہ پنجاب پولیس کتنا اور کب تک یہ جھوٹ بولے گی؟۔اس ظلم کا جواب صرف ووٹ کے ذریعے سے دیا جا سکتا ہے ۔ پنجاب اور بالخصوص لاہور کے لوگ 21 اپریل کو نکلیں۔۔تحریک انصاف ( سنی اتحاد) کے نمائندوں کو ووٹ ڈالیں ۔ اور پھر اس ووٹ کی حفاظت بھی 7 کریں۔ یہ نہ ہو فارم 47 والے پھر آپکے ووٹ پے بھاری ہو جائیں اور عوام کا مینڈٹ چوری کر لیں۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین9 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
دنیا2 سال ago
آسٹریلیا:95 سالہ خاتون پر ٹیزر گن کا استعمال، کھوپڑی کی ہڈی ٹوٹ گئی، عوام میں اشتعال
-
پاکستان9 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز2 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
تازہ ترین10 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور