Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کرنے سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں، پاور ڈویژن

Published

on

پاور ڈویژن نے نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کرنے سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔

بدھ کو پاور ڈویژن سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم کی طرف سے نیٹ میٹرنگ کی پالیسی کے حوالے سے کوئی ہدایات موصول نہیں ہوئیں۔بیان میں کہا گیا ہے کہ مختلف چینلز کو گمراہ کن خبر چلانے سے پہلے پاور ڈویژن کا موقف لینا چاہیے تھا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین