تازہ ترین
میچ کے دوران کپتان اور کوچ میں رابطہ ہونا چاہیے، اظہر محمود
اسلام آباد یونائیٹڈ کے بولنگ کوچ اظہر محمود کا کہنا ہے کہ میچ کے دوران کپتان اور کوچ کے درمیان رابطہ ہونا چاہیے۔
لاہور سے میچ ہارنے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے بولنگ کوچ اظہر محمود نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی میں اچھی شراکت یا اچھا اسپیل گیم دور لے جاتا ہے۔
اظہر محمود نے کہا کہ چھوٹی موٹی غلطیاں ہوجاتی ہیں، ہم اب بھی ٹورنامنٹ میں ٹاپ فور میں آسکتے ہیں۔ٹی ٹوئنٹی میں غلطی کی گنجائش بہت کم ہوتی ہے۔
اظہر محمود نے کہا کہ لاہور قلندرز دو بار کی چیمپئن ٹیم ہے وہ کمزور ٹیم نہیں۔
اسلام آباد کے کوچ نے کہا کہ کمنٹیٹر میچ کے دوران پلیئر سے بات کرسکتا ہے تو ایسا ہی طریقہ کوچ سے بات کرنے کا اپنایا جاسکتا ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی