Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

تازہ ترین

توشہ خانہ ریفرنس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جسمانی ریمانڈ میں 10 دن کی توسیع

Published

on

New case of Tosha Khana, judicial remand of Imran Khan and Bushra Bibi extended till September 16

توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کر دی گئی ۔ دونوں کے جسمانی ریمانڈ میں 10 دن کی توسیع کی گئی ہے، ملزمان کو تفتیشی پیش رفت رپورٹ کے ساتھ 8 اگست کو دوبارہ پیش کیا جائے گا۔

نیب نے ملزمان کے 14روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی،ملزمان کا جسمانی ریمانڈ احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے جیل ٹرائل کے دوران دیا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین