شوبز
کامیڈین ذاکر مستانہ کے دو فیس بک پیجز ہیک ہو گئے
ہیکرز نے معروف اسٹیج کامیڈین ذاکرمستانہ سماجی رابطوں کے یک نہ شد دو پیج ہیک کرلیے۔
سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم فیس بک کا ایک پیج ذاکرمستانہ اوردوسرامستانہ کلب کے نام سےتھا،جونامعلوم ہیکرز نے ہیک کرلیے۔
مذکورہ صورتحال کی وجہ سے اسٹیج کامیڈین ذاکرمستانہ شدید ذہنی کوفت میں مبتلا ہوگئے،ذاکرمستانہ کا کہناہے کہ ہیک شدہ ان دونوں پیج پر جو بھی کوئی مواد ڈال رہا ہے اس سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے،اس قسم کےغیرمناسب عمل سے کسی کو نقصان پہنچانا انتہائی افسوسناک ہے۔
ذاکر مستانہ نے کہا کہ فنکاراپنے کام کے ذریعے لوگوں میں خوشیاں تقسیم کرتےہیں، کچھ مفاد پرست لوگ اپنی اوچھی حرکتوں سےسے دل آزاری کا باعث بنتے ہیں۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی