Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

کھیل

یوئیفا چیمپئن لیگ:اطالوی کلب انٹر میلان 13 سال بعد چیمپئن لیگ کے فائنل میں پہنچ گیا

Published

on

انٹرمیلان نے روایتی حریف اے سی میلان کو سیمی فائنل میں تین صفر سے شکست دے کر چیمپئن لیگ کے فائنل میں جگہ بنا لی ہے، سیمی فائنل لیگ میں جیت کے بعد انٹر میلان کو دو صفر کی برتری حاصل تھی ۔

سیمی فائنل لیگ 2 میں  انٹر میلان نے اے سی میلان کی ایک نہ چلنے دی اورگول سکور کر کے اپنی برتری تین صفر کر دی، انٹر میلان کی طرف سے لیزانڈرو مارٹینز کے گول اسکور کر کے اپنی ٹیم کی فائنل کی ٹکٹ کٹائی۔

انٹر میلان کی ٹیم  سال بعد چیمپئن لیگ کے فائنل میں پہنچی ہے اور اس کا مقابلہ مانچسٹر سٹی اور ریال میڈرڈ میں سے کسی ایک ٹیم سے ہو گا۔

واضح رہے کہ ریال میڈرڈ اور مانچسٹر سٹی سیمی فائنل لیگ 1 میں  ایک ایک گول اسکور کر سکیں تھیں اور ان کا لیگ 2 کا میچ کل  کھیلا جائے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین