Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

کھیل

ننھے باکسر میثم جونیئر ہمدانی نے دوسرا بڑا اعزاز جیت لیا

Published

on

رحیم یارخان سےتعلق رکھنےوالے12سالہ ننھےپاکستانی باکسرمیثم جونیئرہمدانی نے دوسرا بڑا اعزازجیت لیا۔ باکسرمیثم جونیئرہمدانی نےباکوباکسنگ چیمپین شپ کامقابلہ جیتاہے۔

میثم جونیئرہمدانی نے باکوباکسنگ چیمپین سےپہلےآذربائیجان یوتھ باکسنگ چیمپین شپ بھی جیتاتھامیثم جونیئرہمدانی کےوالدٹائیگرہمدانی بھی آذربائیجان میں 2انٹرنیشنل مقابلےجیت کروطن کانام روشن کرچکےہیں۔

معروف انٹرنیشنل باکسرٹیریل جیفرو نےٹائیگرہمدانی اورجونیئرہمدانی کےبطورکوچ فرائض سرانجام دئیے۔ میثم جونیئرہمدانی اورٹائیگرہمدانی نےاپنی تیسری انٹرنیشنل فائٹ کی تیاری شروع کردی۔

نذر عباس رند نے صحافت کا آغازاگست 2005ء میں ذاتی ماہنامہ میگزین صدائے رحیم یار خان کے اجراء سے کیا۔ 2007 سے 2014 تک روہی چینل میں بیوروچیف کی حیثیت سے فرائض سر انجام دیتے رہے۔ فروری 2015 سے جولائی 2018 تک 92 نیوز کے لیے ڈسٹرکٹ رپورٹر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ دس جولائی 2018 سے بول نیوز کے ساتھ منسلک ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین