Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

جامعہ کراچی ایرانی صدر کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دے گی

Published

on

جامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری دے گی۔

کراچی یونیورسٹی سینڈیکیٹ کی جانب سے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو کلیہ معارف اسلامی میں ڈاکٹریٹ آف فلاسفی کی اعزازی سند دینے کی منظوری دے دی گئی۔

مہمان ایرانی صدر کو اعزازی ڈگری دیے جانے کی سفارش گورنر سندھ اور سندھ کی جامعات کے چانسلر کامران ٹیسوری کی جانب سے کی گئی تھی۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین