پاکستان
عمران خان کے مقدمات میں فیصلے عدلیہ کا امتحان ہیں، بیرسٹر گوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ عمران خان ایک ڈیڑھ مہینے کے اندر رہا ہو جائیں گے، عدلیہ کا ٹیسٹ ہے کہ وہ عمران خان کے کیسز پر کیا فیصلے دیتی ہے۔
اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا مزید کہنا تھا کہ شیر افضل مروت کا کوئی ایشو نہیں انکو شوکاز نوٹس جاری کیا گیا تھا جس کا انہوں نے جواب دے دیا ہے۔ عمران خان سے ہر ملاقات پر آتے ہوئے ہماری گاڑیاں روکی جاتی ہیں۔ ان کی کوشش ہوتی ہے کہ ملاقاتیوں کی راہ میں جس قدر ہوسکیں رکاوٹیں کھڑی کی جائیں۔ عمران خان کی ایک کیس میں ضمانت ہوچکی ہے اب دو کیسز رہتے ہیں، ملک میں غیر یقینی صورتحال ہے، الیکشنز میں ہمارا مینڈیٹ چوری کیا گیا، مہنگائی بڑھ رہی ہے دہشت گردی بھی بڑھ رہی ہے، اللہ اس ملک پر اپنا رحم فرمائے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان7 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی