کھیل
ویرات کوہلی انگلینڈ کے خلاف پہلے 2 ٹیسٹ میچز سے دستبردار
بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے پیر کو کہا کہ ہندوستانی بلے باز ویرات کوہلی نے ذاتی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے انگلینڈ کے خلاف پہلے دو ٹیسٹ سے دستبرداری اختیار کرلی ہے۔
35 سالہ کوہلی نے 113 ٹیسٹ میچوں میں تقریباً 9000 رنز بنائے ہیں۔
بی سی سی آئی نے ایک بیان میں کہا، "ویرات نے کپتان روہت شرما، ٹیم مینجمنٹ اور سلیکٹرز سے بات کی ہے… کچھ ذاتی حالات ان کی موجودگی اور غیر منقسم توجہ کا مطالبہ کرتے ہیں،”۔
"بی سی سی آئی میڈیا اور شائقین سے درخواست کرتا ہے کہ اس دوران ویرات کوہلی کی رازداری کا احترام کریں اور ان کی ذاتی وجوہات کی نوعیت کے بارے میں قیاس آرائیوں سے گریز کریں۔”
ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز جمعرات سے حیدرآباد میں شروع ہو رہی ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی